Results 1 to 4 of 4

Thread: بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں سمیت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں سمیت

    بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں سمیت 5 زخمی
    &amptemp hashc20f1f72d6d208b7516cdf1c22870586 - بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں سمیت
    بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے 2 شہری شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں 14 سالہ شہریار اور 29 سالہ نوید شامل ہیں۔

    بھارتی فوج نے ایل او سی کی سویلین آبادی کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے لسوا گاؤں کی خاتون سمیت 2 شہری زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکی کو نشانہ بنایا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان زخمی بھی ہوئے۔ پاک کی فوج جوابی کارروائی سے بھارتی چوکی تباہ ہو گئی اور انھیں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔
    یاد رہے کہ آج ہی ÚˆÛŒ جی آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ù†Û’ ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستانی مسلØ+ افواج مکمل طور پر تیار ہیں، بھارت Ú©ÛŒ کسی بھی مہم جوئی یا جارØ+یت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔


    میجر جنرل آصف غفور Ù†Û’ سماجی رابطوں Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان اشتعال انگیز ہے۔ ایل او سی پر کشیدگی بڑھا کر شہریت ترمیمی بل کیخلاف اØ+تجاج سے دنیا Ú©ÛŒ توجہ ہٹانے Ú©ÛŒ کوشش ہے۔
    2gvsho3 - بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں سمیت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں س

    2gvsho3 - بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں سمیت

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں س

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں س

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں سمیت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •